ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
فقهى مباحث
ناچ گانا، بجانا
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
46
مردوں کے ساتھ مل کر رقص کرنے کا حکم کيا ہے؟ ٹيليويژن و غيرہ پر چھوٹى بچيوں کے رقص ديکھنے کا کيا حکم ہے؟
47
معصومين (عليہم السلام) کے ميلاد يا يوم وحدت و يوم بعثت کے جشنوں ميں خوشى کے طور پر قصيدہ يا رسول اکرم اور آپ کى آل پر درود پڑھتے ہوئے تالى بجانے کا کيا حکم ہے؟
48
ميرا کام ڈش کى مرمت کرنا ہے اور گذشتہ چند ايام سے ڈش لگانے اور مرمت کروانے والے لوگوں کا تانتا بندھا ہوا ہے مذکورہ مسئلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟ اور ڈش کے خريد و فروخت اور اسپئير پارٹس بيچنے کا کيا
49
ميلاد اور شادى و غيرہ جيسے زنانہ جشن ميں خواتين کے تالياں بجانے کا کيا حکم ہے؟ برفرض اگر جائز ہو تو محفل سے باہر نامحرم مردوں کو اگر تاليوں کى آواز پہنچنے تو اس کا کيا حکم ہے؟
50
کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟
51
کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟
52
کيا بغير موسيقى کے گانے کى طرز پر گانے جانے والے اشعار کا دہرانا جائز ہے؟
53
کيا بيوى کا شوہر کے لئے اور شوہر کا بيوى کے لئے رقص کرنا حرام ہے؟
54
کيا بيٹوں کى شادى ميں رقص کرنا جائز ہے؟
55
کيا جو شخض اسلامى جمہوريہ سے باہر رہتا ہے اس کے لئے اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن پروگرام ديکھنے کے لئے سٹيلائٹ چينلز دريافت کرنے والا ڈش انٹينا خريدنا جائز ہے؟
56
کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟
57
کيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟
58
کيا شاديوں ميں ڈنڈے سے فرضى لڑائى دکھانا جائز ہے اور اگر اس کے ساتھ آلات موسيقى استعمال کئے جائيں تو اس کا کيا حکم ہے؟
59
کيا فلموں ميں ضرورت کے تحت علماء دين اور قاضى کے لباس سے استفادہ کرنا جائز ہے؟ کيا ماضى اور حال کے علماء پر دينى اور عرفانى پيرائے ميں فلم بنانا جائز ہے؟ اس شرط کے ساتھ کہ ان کا احترام اور اسلام کى حرمت ...
60
کيا ڈش کے ذريعے ٹى وى پروگرام ديکھنا، ڈش خريدنا اور رکھنا جائز ہے؟ اور اگر ڈش مفت ميں حاصل ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
1
2
3
4
5
اگلے
5 → آخری